امریکا ،فائرنگ میں بائیس افراد ہلاک ، 60 زخمی دنیا Roze News
دنیا

امریکا ،فائرنگ میں بائیس افراد ہلاک ، 60 زخمی

امریکا ،فائرنگ میں بائیس افراد ہلاک ، 60 زخمی

امریکا ،فائرنگ میں بائیس افراد ہلاک ، 60 زخمی

امریکی ریاست میئن میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں بائیس افرا دہلاک اور سٹھ زخمی ہوگئے ۔ لیوسٹن شہر میں ملزم نے پہلے باﺅلنگ کلب میں فائرنگ کی جس سے دس افراد موقع پر ہی ہلاک ہوئے بعد میں لوکل باراور ولمارٹ ڈسٹری بیوشن سینٹر پر بھی فائرنگ کی ۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا ہے حکام نے علاقے میں تمام بزنسز بند کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔امریکی پولیس نے ملزم کی تصویر بھی جاری کردی ہے جو کہ خودکار رائفل تھامے ہوئے ہے ، ملزم کی شناخت رابرٹ کارڈ کے نام سے کی گئی تاہم حملے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ۔

Exit mobile version