روس نے غزہ کیلئے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کردیا ۔روس کی جانب سے غزہ کے شہریوں کیلئے 27 ٹن انسانی امداد بھیجی جائیگی ۔علاوہ ازیں روس کے وزیر خارجہ سر گئی لاروف نے کہا ہے کہ غزہ بحران کیلئے ایران کو ذمے دار ٹھہرانے کی کوششیں اشتعال انگیز ہیں ۔روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ تنازع کے علاقے میں پھیلنے کے سنگین خطرات ہیں ۔
روس کا غزہ کیلئے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

روس کا غزہ کیلئے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان