متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے 2 کروڑ ڈلر کی امداد بھیجوانے کا اعلان کیا ہے ۔اماراتی صدر محمد بن زاید نے فلسطینیوں کیلئے 20 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا حکم دیا۔فلسطینیوں کیلئے اماراتی امداد اقوام متحدہ امدادی ایجنسیوں کے ذریعے بھجوائی جائیگی ۔غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف مزاحمت کرنیوالی فلسطنیی تنظیم حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ تنظیم کے القسام بریگیڈ نے تل ابیب کے بن گوریان ائیر پورٹ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے ۔
فلسطینیوں کیلئے 2 کروڑ ڈالر کی امدادبھجوانے کا اعلان

فلسطینیوں کیلئے 2 کروڑ ڈالر کی امدادبھجوانے کا اعلان