روس کل سے پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار دنیا Roze News
دنیا

روس کل سے پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار

روس کل سے پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار

روس کل سے پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار

روس یکم ستمبر کو دو سالہ پائلٹ پروگرام کے حصے کے طورپر پہلی بار اسلامی بینکاری کا آغاز کررہاہے ۔چار اگست کو روسی صدر نے ایک قانون پر دستخط کیے تھے جس میں اسلامی بینکاری کی فزیبیلٹی کا جائزہ لینے کا ذکر شامل تھا۔یہ پائلٹ پروگرام چار مسلم اکثریتی علاقوں میں شروع ہوگا اور کامیابی کی صورت میں اسے باقی ممالک میں بھی متعار ف کرانے کا منصوبہ ہے ۔روس میں ڈھائی کروڑ تک مسلمان موجود ہیں ۔

Exit mobile version