یونان کے جنگلات میں آگ بے قابو ، 18 افراد ہلاک دنیا Roze News
دنیا

یونان کے جنگلات میں آگ بے قابو ، 18 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں زوردار دھماکہ، آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

امریکی ریاست ٹیکساس میں زوردار دھماکہ، آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ، آگ کی وجہ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثر ہ علاقوں سے لاشیں ملی ہیں ، سانحے کا شکار افراد ممکنہ طورپر نقل مکانی کرنیوالے لوگ تھے ۔تمام افراد کی لاشیں ترکیہ کے سرحدی علاقے سے برآمد ہوئیں ۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کا انخلا جاری ے جبکہ آگ کے باعث متعدد مکانات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔

Exit mobile version