سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپٹیل ہل حملے اور 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے الزام میں رفرد جرم عائد کردی گئی ۔2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا کیس منطقی انجام کی جانب بڑھنے لگاہے ، اس سلسلے میں سابق صدر پر تیسری بار فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ پر حقوق پامال کرنے کی سازش کا بھی الزام عائد کی گیا ہے ۔فرد جرم عائد کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی قوم تنزلی کا شکار ہے ۔دوسری جانب اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے کہا ہے کہ عدالت سے ٹرمپ کیخلاف صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے کیس کی تیز سماعت کا کہیں گے ۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملہ کیس میں فرد جرم عائد

جعلسازی مقدمہ: نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کو آج سزا سنائی جائیگی