کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا دنیا Roze News
دنیا

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیاغلا ف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائیگا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتاتھا۔کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحی 28 جون کو ہوگی۔

Exit mobile version