امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے چین جائینگے دنیا Roze News
دنیا

امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے چین جائینگے

امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے چین جائینگے

امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے چین جائینگے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دو روزہ دورے پر اس ہفتے چین جائینگے امریکا اور چینی حکا م کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مسائل پر بھی گفتگو ہوگی ۔ امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات فروری میں ہونا تھی جو معطل کردی گئی تھی ۔انٹونی بلنکن نے چینی جاسوس غبار ے کے تنازع کے بعد فروری میں بیجنگ کا دورہ منسوخ کردیا تھا۔

Exit mobile version