پاکستان کو قرض کیلئے آئی ایم ایف کو لکھوں گی، میکسین واٹرز دنیا Roze News
دنیا

پاکستان کو قرض کیلئے آئی ایم ایف کو لکھوں گی، میکسین واٹرز

پاکستان کو قرض کیلئے آئی ایم ایف کو لکھوں گی، میکسین واٹرز

پاکستان کو قرض کیلئے آئی ایم ایف کو لکھوں گی، میکسین واٹرز

ڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا۔میکسین واٹرز نے پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان کی اندرونی سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے مستحکم جمہوریت کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

Exit mobile version