امریکی اہلکار نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق دنیا Roze News
دنیا

امریکی اہلکار نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

امریکی اہلکار نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

امریکی اہلکار نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی اہلکار نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو ماہ قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ اچانک منسوخ کردیاتھا۔ترجمان نے کہا کہ محکمہ خارجہ کے سربراہ چائنا ہاؤس رک واٹرز نے بیجنگ شنگھائی اور ہانگ کانگ کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ رک واٹرز نے چینی ہم منصوبوں اور چین میں تعینات امریکی ملازمین سے ملاقات کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بات چیت کے نتائج سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔

Exit mobile version