جاپانی وزیراعظم کو بھارت میں کیا کھلایا جارہاہے دنیا Roze News
دنیا

جاپانی وزیراعظم کو بھارت میں کیا کھلایا جارہاہے

جاپانی وزیراعظم کو بھارت میں کیا کھلایا جارہاہے

جاپانی وزیراعظم کو بھارت میں کیا کھلایا جارہاہے

اسلام آباد: جاپان کے وزیراعظم کی نئی دلی میں بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات ہوگئی،بھارتی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ ایک پارک کا دورہ کیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے گول گپے،لسی اور کیری کا جوس پیا۔ بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں جاپانی وزیراعظم نے انہیں ہیروشیما میں ہونیوالی سیون کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی، رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیاسی ومعاشی تعلقات پر گفتگو بھی کی گئی

Exit mobile version