واشنگٹن:مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانی پرمبنی ایک اے آئی سافٹ ایئر بنایا ہے جو صرف تین سکینڈ تک کسی کی بھی آواز بن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج،جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی بھی نقل کرتا ہے۔آسانی آواز چرانے والے اس سافٹ ویئر کا نام وال ای اے آئی رکھا گیا ہے اس سے قبل مائیکروسافٹ مشہور مصوروں کی پینٹنگ کی نقل کر نے والا ایک اور پروگرام ڈیل ای بنا چکا ہے اب یہ ماڈل ٹیکسٹ ٹو اسپیج ہے یعنی لکھے الفاظ کو آواز میں بدلتا ہے۔یہ دنیا میں کسی بھی شخص کی آواز کی نقل کرسکتا ہے۔
صرف تین سکینڈ میں آپ کی آواز کی ہوبہو نقل کرنے والا سافت ویئر

گوگل، اوپن اے آئی اور مائیکروسوفٹ نے محفوظ اے آئی پلیٹ فارم تجویز کردیا