ٹوکیو اولمپکس سے قبل گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انجری کا شکار ہوگئے دنیا Roze News
دنیا

ٹوکیو اولمپکس سے قبل گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انجری کا شکار ہوگئے

ارشد ندیم نے پھر کر دکھایا!جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے،فائنل مقابلہ کب ہوگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

ارشد ندیم نے پھر کر دکھایا!جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے،فائنل مقابلہ کب ہوگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کہنی کی انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان کے سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم اپنی کہنی اور پنڈلی کی انجری کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں مکمل چیک اپ کے بعد اولمپین کی سرجری کرنے یا جاری رکھنے کا فیصلہ ہوگا۔ارشد ندیم کے علاج کیلئے ڈاکٹر علی شیر باجوہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔قبل ازیں پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز میں ارشد ندیم نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

Exit mobile version