83 سالہ امریکی اداکار کے ہاں جلد چوتھے بچے کی پیدائش متوقع انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

83 سالہ امریکی اداکار کے ہاں جلد چوتھے بچے کی پیدائش متوقع

83 سالہ امریکی اداکار کے ہاں جلد چوتھے بچے کی پیدائش متوقع

83 سالہ امریکی اداکار کے ہاں جلد چوتھے بچے کی پیدائش متوقع

83 سالہ امریکی اداکار ال پچینو کے گھر جلد ہی چوتھے بچے کی پیدائش متوقع ہے ۔امریکی اداکار ال پچینوپچھلے ایک سال سے 29 سالہ کویتی نژاد امریکی پروڈیوسر نور الفلاح کو ڈیٹ کررہے ہیں جو کہ اب حاملہ ہیں ۔کہ نور الفلاح 8 ماہ کی حاملہ ہیں اور پچھلے ماہ انہیں کئی بار اداکار کیساتھ منظر عام پر دیکھا گیا لیکن اس کے باوجود بھی وہ اپنے حاملہ ہونے کی خبر کو راز رکھنے میں کامیاب رہیں ۔امریکی اداکار ال پچینو کے اس سے پہلے اداکارہ بیورلی ڈی اینجیلو سے جڑواں بچے 22 سالہ اولیویا اور اینٹن ہیں جبکہ امریکی ایکٹنگ کوچ جین ٹرینٹ سے ایک 33 سالہ بیٹی جولی میری ہے ۔

Exit mobile version