2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی دلچسپ و عجیب Roze News
دلچسپ و عجیب

2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

30 سال سے گمشدہ اور فوت شدہ قرار دی گئی خاتون کا سراغ مل گیا

30 سال سے گمشدہ اور فوت شدہ قرار دی گئی خاتون کا سراغ مل گیا

سعودی عرب نے 2000 سال قبل زندہ رہنے والی نباطین خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تاریخ دانوں اور آثار قدیمہ کے ماہرین نے کئی سالوں کی محنت کے بعد نباطین خاتون کا چہرہ عوام کے سامنے پیش کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ خاتون کا چہرہ حنوط شدہ باقیات پر مبنی ہے، جسے ہیگرا میں ایک مقبرے سے دریافت کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نباطین ایک قدیم تہذیب کا حصہ تھے جو جزیرہ نما عرب میں رہتے تھے، ان کی سلطنت کا دارالحکومت پیٹرا شہر تھا۔

Exit mobile version