18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے ، یوکرین کا دعو یٰ دنیا Roze News
دنیا

18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے ، یوکرین کا دعو یٰ

18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے ، یوکرین کا دعو یٰ

18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے ، یوکرین کا دعو یٰ

یوکرینی فضائی دفاع نے یوکرین کی جانب فائر کیے گئے اٹھارہ میں سے پندرہ روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملوں پر یوکرین بھر میں ائیر ریڈ سائرن 3 گھنٹے سے زائد بجائے گئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق روسی حملوں میں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ، یوکرینی حکام کے مطابق رات گئے روسی اسٹریٹیجک طیاروں نے یوکرین پر حملہ کیا۔یوکرینی فضائی دفاع نے دارالحکومت کیف کی جانب آنیوالے تمام میزائل تباہ کردیئے ۔یوکرین کے دنیپرو ،پیٹروسک اور سومی رینجرز میں بھی دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔

Exit mobile version