یو اے ای،رمضان سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف دنیا Roze News
دنیا

یو اے ای،رمضان سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف

یو اے ای،رمضان سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف

یو اے ای،رمضان سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف

رمضان سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیں،عر ب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان سے قبل قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں یو اے ای میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات سے ہورہاہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں ہرسال رمضان المبارک کے ساتھ ساتھ دیگر مقدس اور مذہبی تہواروں سے پہلے قیدیوں کی سزائیں معاف کی جاتی ہیں۔

Exit mobile version