یوم پاکستان،برج الخلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا دنیا Roze News
دنیا

یوم پاکستان،برج الخلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

یوم پاکستان،برج الخلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

یوم پاکستان،برج الخلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

اسلام آباد: یوم پاکستان پر دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کا برج خلیفہ بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا، استنبول کے باسفورس برج کو بھی پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیاگیا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز 23 مارچ قرارداد پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں یوم پاکستان بھرپور ملی جوش وجذبے کیساتھ منایاگیا دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا تھا، وفاقی دارالحکومت میں اکتس اور صوبائی داالحکومت میں اکیس،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔

Exit mobile version