یرغمالی ہفتے تک رہا نہ ہوئے تو سیز فائر ختم: ٹرمپ کی دھمکی دنیا Roze News
دنیا

یرغمالی ہفتے تک رہا نہ ہوئے تو سیز فائر ختم: ٹرمپ کی دھمکی

یرغمالی ہفتے تک رہا نہ ہوئے تو سیز فائر ختم: ٹرمپ کی دھمکی

یرغمالی ہفتے تک رہا نہ ہوئے تو سیز فائر ختم: ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ہفتے کو 12 بجے تک کا الٹی میٹم دیدیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو سیز فائر ختم کردوں گا، ہفتے کو شاید اسرائیلی وزیر اعظم سے بھی بات کروں، یرغمالیوں کے بارے میں معلوم نہیں کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ اردن اور مصر پناہ گزینوں کو نہیں لیتے تو ان دونوں ممالک کی امداد بند کر سکتے ہیں، امید ہے اردن پناہ گزینوں کو لینے پر تیار ہوجائے گا۔

Exit mobile version