ہانیہ عامر کو سوئمنگ پول کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کو سوئمنگ پول کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

ہانیہ عامر کو سوئمنگ پول کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

ہانیہ عامر کو سوئمنگ پول کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ وماڈل ہانیہ عامر کو سوئمنگ پول میں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ فارم انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے تصاویر شیئر شیئر کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ شاہ رخ خان فلم بازیگر کامشہور ڈائیلاگ ہار کر جیتنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بطور کیپشن لکھا۔تاہم اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا کو ایک آنکھ نہ بھائیں اور اب ہانیہ عامر کو ایک باپھر ان تصاویر کے باعث شدید تنقید کا سامنا کرناپڑ رہاہے

Exit mobile version