کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی دنیا Roze News
دنیا

کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی

کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی

کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی

کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی ، کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا ۔کینیڈا کی وزیر خارجہ نے بتایا کہ بیس اکتوبر کو بھارتی حکام نے اکیس کینیڈین سفارتکاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم ہونے سے متعلق باضابطہ طورپر آگاہ کردیا ہے۔بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات اسوقت کشیدہ ہوگئے تھے جب کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر عائد کیاتھا۔خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو کینیڈا میں اٹھارہ جون کو قتل کیاگیاتھا۔

Exit mobile version