پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان سے ملک بدر کئے جانیوالے افغان مہارین کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیاہے۔ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین سے افغان مہاجرین کی مدد جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے ۔انہو ں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ کوئی بھی اپنی مرضٰ سے اپنا گھر نیں چھوڑتا۔