کنگنا رناوت نے اپنے گھر پر انوکھا سائن بورڈ لگا کر دراندازوں کو خبردار کردیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت نے اپنے گھر پر انوکھا سائن بورڈ لگا کر دراندازوں کو خبردار کردیا

کنگنا رناوت نے اپنے گھر پر انوکھا سائن بورڈ لگا کر دراندازوں کو خبردار کردیا

کنگنا رناوت نے اپنے گھر پر انوکھا سائن بورڈ لگا کر دراندازوں کو خبردار کردیا

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ممبئی میں اپنے گھر کی تزئین وآرائش کے دوران گھر پر ایک انوکھا وارننگ سائن لگا کر دراندازوں کو خبردا رکردیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پرے اپنے گھر میں جاری تزئین وآرائش کے کاموں کی تصاویر جاری کردی جس میں ایک تصویر میں نظر آنیوالے سائن بورڈ پر لکھی تحریر نے خاص طورپر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ کنگنا کی جانب سے گھر کی دیوار پر لگائے گئے سائن بورڈ پر تحریر تھا کہ درندازی نہیں، دراندازی کرنے والے کو گولی مار دی جائے گی اور بچ جانیوالے کو دوبارہ گولی ماری جائیگی۔

Exit mobile version