بالی ووڈپر تقریباًبیس سال سے راج کرنیوالی خوبرو اداکارہ کرینہ کپور سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہونیوالی شخصیات میں شامل ہیں جن کے حصے میں پیدائش سے لیکر جوانی تک آسائشیں اور پھر کامیابیاں ہی دیکھنے میں آئیں۔فلموں کے ذریعے باکس آفس پر راج ہویاپھر ریمپ واک سے ایڈورٹائزنگ تک کا سفر کرینہ اپنے دو دہائی پرمشتمل کیرئیر میں ہر فن آزما چکی ہیں ۔حال ہی میں کرینہ کی آسائشوں سے بھری زندگی سے متعلق ایک رپورٹ شیئر کی گئی جس کے مطابق کرینہ کپور کی جائیداد کی مجموعی مالیت 440 کروڑ بھارتی روپے ہے جس کا زیادہ تر حصہ ان کے فلمی کیئر ئیر سے آنیوالے معاوضے پر مشتمل ہے ۔
کرینہ کپور کے پاس کتنے گھر اور گاڑیاں ہیں ؟

کرینہ کپور کے پاس کتنے گھر اور گاڑیاں ہیں ؟