کرشمہ کپور کو سابق شوہر کیساتھ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کو سابق شوہر کیساتھ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا

کرشمہ کپور کو سابق شوہر کیساتھ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا

کرشمہ کپور کو سابق شوہر کیساتھ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا

کرشمہ کپور اپنے سابق شوہر سنجے کپور کیساتھ ڈنر کرنے پر تنقید کی زد میں ہیں ، اداکارہ کرشمہ کپور فلمی دنیا چھوڑ چکی ہیں لیکن سوشل میڈیا اور خبروں میں کبھی اپنی فٹنس تو کبھی پارٹیوں میں شرکت کے سبب موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔باب حال ہی میں ادکارہ کو ان کے سابق شوہر سنجے کپور کیساتھ دیکھا گیا ہے جس کے بعد سے وہ پھر سے خبروں میں ان ہیں اداکارہ کرشمہ کپور نے گذشتہ ہفتے کی رات اپنے سابق شوہر کیساتھ رات کا کھانا کھایا ، اس دوران ان دونوں کے بچے بیٹی سمائر اور بیٹا کیا ن اور چنکی پانڈے کی چھوٹی بیٹی بھی موجود تھیں ۔

Exit mobile version