کانگو میں کشتی ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک، 200 لاپتہ دنیا Roze News
دنیا

کانگو میں کشتی ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک، 200 لاپتہ

کانگو میں کشتی ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک، 200 لاپتہ

کانگو میں کشتی ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک، 200 لاپتہ

کانگو :کانگو میں کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے، 100 کو بچالیا گیا جبکہ 200 مسافر لاپتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی کو ہولناک حادثہ کانگو کے شمال مغربی علاقے میں پیش آیا، جہاں آتشزدگی کے بعد کشتی ڈوب گئی، جس میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
کشتی میں ایک خاتون کھانا پکا رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث بھگدڑ مچ گئی اور کشتی الٹ گئی۔حکام کے مطابق اب تک 200 افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 

Exit mobile version