اسلام آباد: بھارتی اداکارہ کاجل اگروال این بی کے 108 میں مرکرزی کردار اداکریگی۔اس بات کی تصدیق ایک شوبز شخصیت نے اپنے ٹوئٹ میں کی بھارتی نندامودی بالاکر شنااپنی نئی فلم این بی کے 108 کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔فلم کا اعلان اگست 2022 میں کیاگیا تھا اس کے ڈائریکٹر انیل روی پوڑی ہیں۔این بی کے 108 کی موسیقی تھمن ایسی نے ترتیب دی ہے۔
کاجل اگروال این بی کے 108 میں مرکزی کردار ادا کریگی
