چین کے صدر چھ برسوں میںپہلی بار امریکہ کے دورے پر پہنچ گئے دنیا Roze News
دنیا

چین کے صدر چھ برسوں میںپہلی بار امریکہ کے دورے پر پہنچ گئے

چین کے صدر چھ برسوں میںپہلی بار امریکہ کے دورے پر پہنچ گئے

چین کے صدر چھ برسوں میںپہلی بار امریکہ کے دورے پر پہنچ گئے

چین کے صدر چھ برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے ۔چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا کے شہر سان فرانسسکو پہنچ گئے ۔چھ برسوں میں چین کے صدر کا یہ پہلا دورہ امریکا ہے جہاں صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب صدر جوبائیڈن سے ملاقات کرینگے۔چین اور امریکا کے صدر کی ملاقات میں اسرائیل فلسطین جنگ یوکرین جنگ اور اقتصادی صورتحال پر بھی بات کیے جانے کا امکان ہے ۔

Exit mobile version