چینی صدر بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے دنیا Roze News
دنیا

چینی صدر بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے

چینی صدر بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی چن بپنگ بھارت ہونیوالے جی بیس سربراہی اجلاس میں نہیں جائینگے ۔ترجمان نے کہا کہ پریمیئر لی کیانگ بھارت میں جی بیس سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے ۔وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ سرراہی اجلاس اتفاق رائے کو مستحکم اور ترقی کو فروغ دیگا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت میں ہونیوالے جی بیس اجلاس میں چینی صڈر کی شرکت نہ کرنے کے امکان پر ردعمل کا اظہار کیاتھا۔جوبائیڈن کا کہناتھا کہ جی بیس میں چینی صدر کے شرکت نہ کرنے کے امکان کی رپورٹ پر مایوس ہوا ہوں

Exit mobile version