پیوٹن اگلے ماہ چینی صدر سے ملاقات کرینگے دنیا Roze News
دنیا

پیوٹن اگلے ماہ چینی صدر سے ملاقات کرینگے

پیوٹن اگلے ماہ چینی صدر سے ملاقات کرینگے

پیوٹن اگلے ماہ چینی صدر سے ملاقات کرینگے

روسی صدر اگلے ماہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقا ت کرینگے ، پیوٹن آئی سی سی کی جانب سے اپنے خلاف گرفتار کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے ۔روسی صدر مارچ میں ماسکو کے ایک اعلیٰ سطحی دورے کے دوران شی جن پنگ کے مدعو کرنے پر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کرینگے۔پیوٹن کے قریبی اتحادی اور روسی کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نکولائی پیٹروشیف نے کہا کہ مغرب کی جانب سے ان دونوں پر قابو پانے کی کوششوں کے پیش نظر روس اور چین کو تعاون کو مزید گہرا کرنا چاہیے ۔

Exit mobile version