پوپ فرانس9 روز بعد ہسپتال سے ڈسچارج دنیا Roze News
دنیا

پوپ فرانس9 روز بعد ہسپتال سے ڈسچارج

پوپ فرانس9 روز بعد ہسپتال سے ڈسچارج

پوپ فرانس9 روز بعد ہسپتال سے ڈسچارج

عیسائیوں کے روحانی پیشو ا پوپ فرانس کو نو رو ز بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا ۔پوپ فرانس سرجری کے بعد نو روز ہسپتال میں رہے ، پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر ان کی سرجری کی گئی تھی ۔ویٹیکن سٹی سے ترجمان کے مطابق پوپ فرانسس کی مصروفیات اٹھارہ جون تک منسوخ کی گئی ہیں۔

Exit mobile version