پرینیتی چوپڑا کا اپنی منگنی کا پریانکا چوپڑا کی شادی سے موازنہ انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

پرینیتی چوپڑا کا اپنی منگنی کا پریانکا چوپڑا کی شادی سے موازنہ

پرینیتی چوپڑا کا اپنی منگنی کا پریانکا چوپڑا کی شادی سے موازنہ

پرینیتی چوپڑا کا اپنی منگنی کا پریانکا چوپڑا کی شادی سے موازنہ

پرینیتی چوپڑا نے اپنی منگنی کی تقریب سے کزن پریانکا چوپڑا کیساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔پرینیتی چوپرا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک کولاج شیئر کیا ہے جس میں پہلی تصویر 2018 میں ہونیوالی پریانکا چوپڑا کی مایوں کی ہے جبکہ دوسری تصویر حال ہی میں ہونیوالی ان کی اپنی منگنی کی تقریب کی ہے ۔پہلی تصویر میں پرینیتی چوپڑا کو مسکراتے ہوئے گلوکار نک جونس کے چہرے پر ہلدی لگاتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسری تصویر میں پریانکا چوپڑا بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کے ماتھے پر تلک لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں

Exit mobile version