بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔اس جوڑی کی شادی کی تقریبات ستر ستمبر سے بھارتی ریاست راجستھان کے شہر ادے پور میں شرو ع ہونیوالی ہیں ۔شادی اور اس سے منسلک تقریبات دی لیلا پیلس ادے پور میں ہونگی ۔کہ پیلس میں صروف قریبی خاندان کے افراد اور دوست ہی رہیں گے جبکہ دیگر مہمانوں کیلئے پیلس کے اردگرد کے تمام لگژری ہوٹلوں کی بکنگ کروالی گئی ہے ۔
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کہاں ہوگی ؟

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کہاں ہوگی ؟