پرتگال میں 22 لاکھ لیٹر شراب بہہ گئی دنیا Roze News
دنیا

پرتگال میں 22 لاکھ لیٹر شراب بہہ گئی

پرتگال میں 22 لاکھ لیٹر شراب بہہ گئی

پرتگال میں 22 لاکھ لیٹر شراب بہہ گئی

پہاڑی علاقے سے بہتی شراب کو دیکھ کر علاقہ مکینوں نے حیرانی کا اظہار کیا اور وہ دنگ رہ گئے ۔یہ واقعہ ریڈ وائن سے بھرے ٹینکس کے پھٹنے کے باعث پیش آیا ۔اس واقعے کے بعد ماحولیاتی آلودگی کا خدشہ بھی ظاہر کیاگیا تھا کیونکہ بہہ جانیوالی شراب کا رخ قریبی دریا کی جانب تھا جبکہ اس سے ایک گھر کی بیسمنٹ بھ بھر گئی تھی ۔مقامی فائر دیپارٹمنٹ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اس کا رخ مقامی کھیتوں کی جانب موڑ دیا تھا ۔بہہ جانیوالی شراب کی مقدار کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ اس سے ایک بہت بڑا سوئمنگ پول بھر سکتا تھا۔

Exit mobile version