پاکستان کی سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے، امریکا دنیا Roze News
دنیا

پاکستان کی سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے، امریکا

پاکستان کی سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے، امریکا

پاکستان کی سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔بھارت سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آزادی? اظہار کی اہمیت کو دنیا میں اجاگر کرتے رہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ انٹرنیٹ تک رسائی کشمیر سمیت دنیا کی دیگر جمہوریتوں کو مضبوط بنانے کے لیے اہم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن پر پاکستان سے بات کررہے ہیں۔

Exit mobile version