پاکستانیوں کی توجہ اچھی لگتی ہے دل چاہتا ہے پاکستان کا دورہ کروں،جمائما انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

پاکستانیوں کی توجہ اچھی لگتی ہے دل چاہتا ہے پاکستان کا دورہ کروں،جمائما

پاکستانیوں کی توجہ اچھی لگتی ہے دل چاہتا ہے پاکستان کا دورہ کروں،جمائما

پاکستانیوں کی توجہ اچھی لگتی ہے دل چاہتا ہے پاکستان کا دورہ کروں،جمائما

لندن:پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما سمتھ کا کہنا ہے کہ پاکستانی بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ پاکستانی دورخے نہیں ہوتے یا محبت کرتے ہیں یا نفرت۔مجھ امید ہے پاکستانی مجھ سے ہمیشہ محبت کرتے رہیں گے۔جمائما کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کی توجہ پسند ہے اور اس وجہ سے دل چاہتا ہے کہ پاکستان کا دورہ کروں۔میری فلم وائٹس لووگاٹ ٹوڈوود پاکستان کے لئے محبت بھرا خط ہے۔

Exit mobile version