ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی بہترین شخصیت قرار انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی بہترین شخصیت قرار

ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی بہترین شخصیت قرار

ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی بہترین شخصیت قرار

ٹائم میگزین نے امریکی گلو کارہ ٹیلر سوئفٹ کو 2023 ءکی بہترین شخصیت قرار دیا ہے ۔رواں سال ٹیلر سوئفٹ کے ایرس ورلڈ ٹور نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑے اور وہ ارب پتی بن گئیں ۔ گلوکارہ کی اسی شاندار کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے مشہور امریکی میگزین ٹائم نے انہیں 2023 ءکی پرسن آف دی ائیر یعنی سال کی بہترین شخصیت قرار دیا ہے ۔ٹیلز سوئفٹ نے اس حوالے سے میگزین کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اتنی خوشی اور خود پر اتنا فخر پہلے کبھی محسوس نہیں کیا۔

Exit mobile version