ٹوئٹر کن اکاﺅنٹس کوہٹانیوالا ہے ؟ سائنس و ٹیکنالوجی Roze News
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کن اکاﺅنٹس کوہٹانیوالا ہے ؟

ٹوئٹر کن اکاﺅنٹس کوہٹانیوالا ہے ؟

ٹوئٹر کن اکاﺅنٹس کوہٹانیوالا ہے ؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر اب ان اکاﺅنٹس کو ہٹانیوالا ہے کہ جو کئی سالوں سے غیر فعال ہیں ۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ہیں اپنے بیان میں غیر فعال اکاﺅنٹس کوہٹانے کا اعلان کردیا ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر پر غیر فعال اکاﺅنٹس کو آرکائیو کاردیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ اس عمل کی وجہ سے آپ کو ممکنہ طورپر فالوورز کی کمی کا سامنا کرنا ہوگا تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ عمل کب سے شروع ہوگا۔

Exit mobile version