ممبئی: بھارتی ادکارہ نورا فتیحی نے نیو میوزک دھماکہ کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کر دیا۔معروف اداکارہ نورا فتیحی جو اپنی انٹرنیشنل کامیابیوں کی بدولت دنیا بھر میں مشہور ہو چکی ہیں، اب گریمی ایوارڈ یافتہ تھیرون بیلی اور معروف پروڈیوسر ٹومی بران کے ساتھ اپنے نئے میوزک پروجیکٹ کی تیاری کر رہی ہیں۔
نورا فتیحی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ ٹومی بران کے ساتھ موجود ہیں اور انہوں نے کیپشن میں لکھا اس طرح باس بیٹھتے ہیں ہم کچھ بڑا بنا رہے ہیں، 2025 میں کچھ بڑا ہونے والا ہے۔
نورا فتیحی کا نیا میوزک دھماکہ کرنے کا اعلان

نورا فتیحی کا نیا میوزک دھماکہ کرنے کا اعلان