میکسیکو میں تقریب کے دوران حملہ ، 12افراد ہلاک دنیا Roze News
دنیا

میکسیکو میں تقریب کے دوران حملہ ، 12افراد ہلاک

میکسیکو میں تقریب کے دوران حملہ ، 12افراد ہلاک

میکسیکو میں تقریب کے دوران حملہ ، 12افراد ہلاک

میکسیکو کی وسطی ریاست گوانا جواٹو میں چھٹیوں کی ایک تقریب میں ہونیوالے حملے میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونیوالی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنیوالوں پرفائرنگ کی ۔میکسیکو کے اٹارنی جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ حملوںمیں بارہ افراد مارے گئے ہیں اس حوالے سے حکام نے مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کیا۔ریاست گوانا جواٹو فیکٹریوں کی وجہ سے میکسیکو میں مشہور ہے لیکن حالیہ برسوں میں وہاں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Exit mobile version