مہوش حیات کے یورپ میں سیر سپاٹے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات کے یورپ میں سیر سپاٹے

مہوش حیات کی 7 برس بعد ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی

مہوش حیات کی 7 برس بعد ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی

لاہور:مہوش حیات کے یورپ میں سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکانٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں۔اس موقع پر اداکارہ نے بال کھول رکھے ہیں اور سن کلاسز لگائے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرارہی ہیں، ہلکے میک اپ میں نازک ادائیں مہوش کے حسن کو دوآتشہ کررہی ہیں۔تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی

Exit mobile version