مومنہ مستحسن کی انسٹا پوسٹس غائب ہو گئی ہیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

مومنہ مستحسن کی انسٹا پوسٹس غائب ہو گئی ہیں

مومنہ مستحسن کی انسٹا پوسٹس غائب ہو گئی ہیں

مومنہ مستحسن کی انسٹا پوسٹس غائب ہو گئی ہیں

مومنہ مستحسن کی انسٹا پوسٹس غائب ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی میوزک انڈسٹری کی مشہور گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 4.1 ملین سے زیادہ فالوورز رکھنے والی گلوکارہ نے اپنے تمام انسٹا پوسٹس کو اچانک ڈیلیٹ کر دیا جس سے صارفین اور مداح پریشان ہیں۔2014 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ‘ایک ولن’ کے گانے ‘آواری’ سے میوزک انڈسٹری میں قدم رکھنے والی گلوکارہ نے ابھی تک اپنی تصاویر اور ویڈیوز کو اچانک ڈیلیٹ کرنے کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی۔

Exit mobile version