مودی کا برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کامطالبہ دنیا Roze News
دنیا

مودی کا برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کامطالبہ

مودی کا برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کامطالبہ

مودی کا برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کامطالبہ

بھارتی وزیرعظم نریندر مودی نے برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کامطالبہ کردیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے برطانیہ ہم منصب رشی سونک سے فون پر رابطہ کرکے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے بھارتی جھنڈا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرانے پر بات کی مودی نے برطانوی وزیراعظم سے بھارت مخالف عناصر کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

Exit mobile version