مایا علی کو کس کرکٹر کا ہمشکل مل گیا ؟ انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

مایا علی کو کس کرکٹر کا ہمشکل مل گیا ؟

مایا علی کو کس کرکٹر کا ہمشکل مل گیا ؟

مایا علی کو کس کرکٹر کا ہمشکل مل گیا ؟

پاکستان کی معروف فلم و ٹی وی اداکارہ مایا علی کو قومی کرکڑشاہین آفریدی کا ہمشکل مل گیا جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے مایا علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے اس ویڈیو میں ایک لڑکے کو فوکس کیاجارہاہے۔مایا علی نے اس ویڈیو کو اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا ے کہ دیکھیں میں نے کس کا ہمشکل تلاش کیاہے کسی کو اندازہ ہے ؟مایا علی کی ویڈیو میں نظر آنیوالا نامعلوم لڑکا ہوبہو قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑٰ شاہین آفریدی جیسا لگ رہا ہے

Exit mobile version