قطر ، اقوام متحدہ کا افغان صورتحال پر اجلاس دنیا Roze News
دنیا

قطر ، اقوام متحدہ کا افغان صورتحال پر اجلاس

قطر ، اقوام متحدہ کا افغان صورتحال پر اجلاس

قطر ، اقوام متحدہ کا افغان صورتحال پر اجلاس

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کا افغانستان کی صورتحال پر دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا ، اجلاس کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹو نیو گوٹیرس کررہے ہیں اجلاس میں پاکستان ، امریکہ ، چین ، ایران ، بھارت اور برطانیہ سمیت کئی ممالک شریک ہیں ، اجلاس میں طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیاگیا طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے توقع ظاہر کی ہے کہ دوحہ اجلاس سے افغانستان پر سے پابندیاں ہٹانے کی راہ ہموار ہوگی ۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کرنے پر بھی بات ہونی چاہیے ۔

Exit mobile version