فیفا ورلڈ کپ:جاپان نے اسپین کو2-1سے شکست دے دی دنیا Roze News
دنیا

فیفا ورلڈ کپ:جاپان نے اسپین کو2-1سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ:جاپان نے اسپین کو2-1سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ:جاپان نے اسپین کو2-1سے شکست دے دی

دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں جاپان نے اسپین کو2-1گول سے شکست دیدی ہے۔خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے گرو پ ای کے میچ میں جاپان نے سپین کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔اپین کی جانب سے الوارومورٹا نے 11ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو48ویں منٹ میں جاپان کے رٹسوڈوان نے برابر کردیا۔برتری کو برابر کر نے کے تین منٹ بعد51ویں منٹ میں آؤٹانا کا نے جاپان کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔6پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں ٹاپ پوزیشن میں موجود جاپان نے ناک آؤٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Exit mobile version