فنکار کی ذاتی زندگی پر بات کرنے کا کسی کو کوئی حق نہیں ، کبریٰ خان کا ناقدین کو کرارا جواب انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

فنکار کی ذاتی زندگی پر بات کرنے کا کسی کو کوئی حق نہیں ، کبریٰ خان کا ناقدین کو کرارا جواب

فنکار کی ذاتی زندگی پر بات کرنے کا کسی کو کوئی حق نہیں ، کبریٰ خان کا ناقدین کو کرارا جواب

فنکار کی ذاتی زندگی پر بات کرنے کا کسی کو کوئی حق نہیں ، کبریٰ خان کا ناقدین کو کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ ایک اداکارکی کارکردگی پر تنقید کی جاسکتی ہے لیکن اس کی ذاتی زندگی اور کردار پر بات کرنے کا کسی کوکوئی حق نہیں ہے۔کبریٰ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی زندگی میں آنیوالی مشکلات کے بارے میں بات کی ۔انہوں نے میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر اداکاروں پر سنگین الزامات اور تہمتیں اس لیے لگائی جاتی ہیں ،کیونکہ کسی بھی اداکار کی کردار کشی کرنا بہت آسان ہے ۔

Exit mobile version