بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان نے ا ن افواہوں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ وہ انیل کپور اور مادھوری ڈکشت کی 1988 کی ہٹ فلم تیزاب کے ریمیک کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ یہ بات درست نہیں ۔تیزاب کی ریمیک میں اداکار رنویر سنگھ اور جھانون کپور کاسٹ میںشامل تھے ۔ تاہم جب ان افواہوں میں شدت آئی تو بھول بھلیاں تو میں اداکاری کا جوہر دکھانیوالے کارتک آریان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم تیز اب کا حصہ نہیں ہیں۔یہ درست نہیں ، اس سے قبل ایک رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاتھ کہ رنویر نے اس پروجیکٹ سے خود کو الگ کرلیا ہے اور اب ان کی جگہ کارتک شامل ہونگے
فلم تیزاب کے ریمیک کا حصہ ہیں یا نہیں ؟ کارتک آریان نے بتادیا

فلم تیزاب کے ریمیک کا حصہ ہیں یا نہیں ؟ کارتک آریان نے بتادیا