پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین نے عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو خوش کردیا۔فرحان سعید اور عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ساتھ اپنی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔ان تصاویر میں عروہ حسین ہلکے گلابی رنگ کا جوڑا پہنے بہت خوبصورت جبکہ فرحان سعید سفید رنگ کا کرتا پہنے بے حد دلچکس نظر آرہے ہیں
فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ؟

فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ؟