غزہ اسرائیلی طیاروں کا حماس کے تربیتی مرکز پر حملہ دنیا Roze News
دنیا

غزہ اسرائیلی طیاروں کا حماس کے تربیتی مرکز پر حملہ

غزہ اسرائیلی طیاروں کا حماس کے تربیتی مرکز پر حملہ

غزہ اسرائیلی طیاروں کا حماس کے تربیتی مرکز پر حملہ

اسرائیلی طیاروں کے غزہ کی پٹی پرحملے میں حماس کے تربیتی مراکز سمیت کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ کارروائی فلسطین سے راکٹ حملوں کے جواب میں کی گئی ، راکٹ حملے اسرائیلی قید میں بھوک ہڑتال کرنیوالے فلطسینی کی موت کے بعد کئے گئے ۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ اسلامک جہاد کے ممتاز رہنما خضر عدنان اسرائیلی جیل میں تین ماہ کی بھوک ہڑتال کے بعد جاں بحق ہوگئے ہیں وہ 87 دن سے بھوک ہڑتال پر تھے

Exit mobile version